ٹرمپ کابڑااقدام:بین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگادیں

0
20

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےامریکہ کےقریبی اتحادی اسرائیل کےخلاف بےبنیادالزامات عائدکئے،وزیراعظم نیتن یاہوکےوارنٹ گرفتاری جاری کرکےطاقت کاغلط استعمال کیاگیا۔
اُن کامزیدکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کےاہلکاروں کےخلاف سفری پابندیاں عائدکی جائیں گی۔عدالتی کارروائی میں شامل اہلکاروں کےبیرون ملک اثاثے ضبط کرلئےجائیں گے۔

Leave a reply