
ٹرمپ کی طرف سےایران کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ایرانی صدر برہم ،مسعودپیز شکیان نےکہاہےکہ ہمارےلئےشہادت بسترپر مرنے سے زیادہ پیاری ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدر نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےمشرق وسطیٰ کےدورےکےدوران ٹرمپ کےبیان پرجواب دیتےہوئےکہاکہ کیاآپ ہمیں یہاں ڈرانے آئے ہیں،غنڈہ گردی کےآگےنہیں جھکیں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسعودپیزشکیان نےمزیدکہاہےکہ ہمارےلئےشہادت بسترپرمرنےسےزیادہ پیاری ہے،کسی بھی جارحیت کامقابلہ کرنےکےلئےتیارہیں۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیورا لنک چِپ لگوانے والے شخص کا حیران کن انکشاف
مئی 22, 2024 -
تیسراون ڈے:پاکستان کازمبابوےکوجیت کیلئے304رنزکاہدف
نومبر 28, 2024 -
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
فروری 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔