ٹنڈو آدم کے علاقے میں راما پیر مندر سے مورتی و دیگر سامان کی چوری کا معاملہ

0
135

پاکستان ٹوڈے: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعہ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد سے رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق اقلیتی برادری کو ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی یا نا انصافی ناقابل برداشت ہے۔وزیر داخلہ سندھ

مسروقہ مورتی اور دیگر سامان کی چوری میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

Leave a reply