
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے صحافی حافظ شاکر محمود کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کی۔
سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر بندش کیس میں فریقین سے 18 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دلائل دیئے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 2 ماہ سے ٹوئٹر بند ہے، 17 فروری کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ٹوئٹر بند کرنے کی ہدایت کی تھی، وزارت داخلہ کو ٹوئٹر بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
سام سنگ ایکسینوس 2800 : ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا تجربہ
اپریل 2, 2026کیاایپل کافولڈ ایبل آئی فون صارفین کو دنگ کر دے گا؟
اپریل 1, 2026توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
اپریل 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














