ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرار

0
10

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی،بیٹرز میں انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرارہے۔
آئی سی سی رینکنگ میں انگلینڈکےہیری بروک دوسرے،نیوزی لینڈکےکین ولیمسن کاتیسرانمبرہے،پاکستان کےسعودشکیل3درجےترقی کے بعدچھٹے نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی رینکنگ کےمطابق بابراعظم کا2درجےتنزلی کےبعد17واں نمبرجبکہ محمدرضوان 2درجے تنزلی کےبعد21ویں نمبرپرآگئے۔ٹیسٹ بولرزمیں بھارت کےجسپریت بمراکاپہلا نمبربرقرارہےجنوبی افریقہ کےمارکویانسن کی6درجےترقی کےبعد5ویں پوزیشن اورپاکستان کےنعمان علی ایک درجےتنزلی کےبعد9ویں نمبرپرچلےگئے۔

Leave a reply