
ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان تیار کرلیاگیا۔
ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور بی آئی ایس پی حکام شریک ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق شارٹ فال پوراکرنےکےلئےعدالتوں میں ٹیکس مقدمات جلدنمٹائےجائینگے،وزیراعظم نےزیرسماعت ٹیکس کیسزمیں بھی پوراتعاون کی یقین دہانی کرادی،چیف جسٹس پاکستان نےبھی ٹیکس کیسزکی سماعت جلدکرانےکی درخواست منظورکرلی۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف کوٹیکس مقدمات نمٹاکرشارٹ فال پورا کرنے کا پلان دےدیاگیا،سپریم کورٹ میں10مارچ کوسپرٹیکس کےحوالےسےاہم سماعت ہوگی،ایف بی آرکوسپرٹیکس کی مدمیں 157ارب روپےحاصل ہوسکتےہیں،ونڈفال پرافٹ ٹیکس میں99ڈی شق کےتحت 23ارب کاٹیکس جیت لیاگیا۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
جولائی 7, 2025 -
محکمہ موسمیات نےمزیدبارشوں کی نویدسنادی
مارچ 24, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














