
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد کر لی گئی۔
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری بنالی، جو روبوٹکس اور بائیو میڈیکل ڈیوائسز میں انقلابی تبدیلیاں رونما کر سکتی ہے۔یہ اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے، جو بیک وقت زیادہ کپیسٹی، تحلیل ہو جانے اور فاصلے سے کنٹرول کیے جانےکی خصوصیات رکھتی ہے۔
یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے محققین کی ٹیم (جنہوں نے یہ سٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائس بنائی ہے، نے اس ڈیوائس کو چوہوں کے دل میں دھڑکن اور ڈیفِبریلیشن کو کنٹرول کرنے کیلئےاستعمال کر چکے ہیں، جس کا مقصد انسانوں میں کارڈیک ایردیمیا کے علاج میں استعمال کرنا ہو سکتا ہے۔
ایپل کے مفت سیٹیلائٹ فیچرز کن ممالک میں دستیاب ہیں؟
اکتوبر 13, 2025نیٹ فلکس کی طرف سےٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت متعارف
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 17, 2025 -
سابق کپتان شاہد آفریدی کو 2 وزارتوں کی پیشکش
اپریل 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔