
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی نئی ڈیوائس متعارف کرا دی،ایپل نے ایک برس سے بھی کم عرصے میں اپنا نیا آئی پیڈ ایئر لانچ کر دیا۔
اپیل کی طرف سےپیش کی جانے والی نئی ڈیوائس میں گزشتہ مئی میں ریلیز کی گئی ایم 2 چِپ کو ایم 3 سے بدلا گیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یہ تو نہیں بتایا کہ یہ چِپ ایم 2 سے کتنی تیز ہے؟
تاہم کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایم 3 ورژن چِپ، 2022 میں ریلیز ہونیوالے ایم 1 ورژن کے مقابلے میں دُگنی رفتار رکھتی ہے۔اس کے علاوہ تقریباً ہر چیز نئے آئی پیڈ کی ویسی ہی ہے، جیسی پچھلے ورژن کی تھی۔
ایپل کا یہ آئی پیڈ دو مختلف سائز (11 اور 13 انچز) اور چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے۔
دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔