ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا

0
4

ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں کےپہلےگروپ میں کپتان سلمان علی آغا،صائم ایوب ،فخرزمان اور دیگر شامل ہیں جبکہ ابراراحمد،خوشدل شاہ،فہیم اشرف اورمحمدنوازبھی پہلےگروپ کاحصہ ہیں۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔

Leave a reply