
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان میں عمادوسیم ،عثمان طارق اورمحمدعامربھی شامل ہیں۔
سلمان ارشاد،افتخاراحمداورآصف علی کوبھی ٹی10لیگ کےلئے این اوسی جاری کئےگئے۔
پی سی بی نے حسان خان کو گلوبل سپر لیگ، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری کیا ہے جبکہ اسامہ میر کو بھی بگ بیش کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔
150 سے زائد کی رفتار کا بولر تلاش کرلیا، عاقب جاوید
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ
اپریل 23, 2024 -
پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














