پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی سید علی حیدر گیلانی

0
100

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری آج بھاری اکثریت سے دوبارہ صدر منتخب ہوں گے، آج کے انتخاب میں سرپرائز ملے گا۔

آصف علی زرداری وہ واحد شخص جنہوں نے پہلے بھی بطور صدر اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دئیے،

تین پولنگ ایجنٹ مقرر کریں گے کوشش ہوگی ایک خاتون بھی ہو،

Leave a reply