پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ

0
64

حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔
پارلیمانی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں متعدد بلز قانون سازی کےلیے پیش ہونگے۔
پارلیمانی ذرائع کےمطابق یہ بلزسینیٹ اورقومی اسمبلی سےمنظورنہیں ہوسکےتھے۔
یاد رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بعد حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا تھا۔

Leave a reply