پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی

0
6

پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔
ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط جنوری تک مشاورت کیلئے مہلت دیدی،ن لیگ تحریری معاہدےپرعملدرآمدپرمشاورت کرکےجواب دے گی۔
ذرائع کاکہناہےکہ پنجاب میں پاورشیئرنگ فارمولامذاکرات میں اہم رکاوٹ ہے،ن لیگ،پیپلزپارٹی کوپنجاب میں اسپیس نہیں دیناچاہتی،ن لیگ پنجاب میں پاورشیئرنگ کےسوامطالبات تسلیم کرنےپرآمادہ ہے۔

Leave a reply