پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل

0
28

چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔
سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان کےشکرگزارہیں،سینیٹ آف پاکستان سےخطاب میرےلئےباعث اعزازہے،پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ روس اورپاکستان کےمضبوط تعلقات ہیں،پاکستان اورروس باہمی تعاون کےفروغ کےلئے کام کر تےہیں،پاکستان 8ویں باراقوام متحدہ کی غیرمستقل نشست پرمنتخب ہوا۔

Leave a reply