پاکستانی فضائی حدودبندش:بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثر،امریکی میڈیا

امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سےا بھی تک بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثرہوئےہیں۔
امریکی میڈیاکےمطابق قازقستان،ازبکستان کےلئےبھارتی پروازوں کومنسوخ کردیاگیا،یورپ اورامریکا کے لئےبھارتی پروازوں کو6سے9گھنٹے تاخیرکاسامناکرناپڑھ رہاہے،لمبےراستوں سےہندوستانی ایئرلائنز کو ایندھن کی زیادہ قیمت اداکرناپڑرہی ہے۔
امریکی میڈیا کاکہناہےکہ یورپ،شمالی امریکا،وسطی ایشیااورمشرق وسطیٰ جانے والی پروازوں کوطویل فاصلہ طےکرناپڑتاہے،پاکستان کی پابندیوں نےبھارتی کیریئرزکےلئےدیگرایئرلائنزکےساتھ مقابلہ کرنا مشکل بنادیا،ہندوستانی ایئرلائنزکااس ماہ9ہزارسےزیادہ بین الاقوامی روانگیوں کاشیڈول ہے۔
واضح رہےکہ 2019میں 5ماہ کےلئے پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سے بھارتی ایئرلائنزکو7ارب کانقصان ہواتھا۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 25, 2024 -
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بدترین اضافہ
اپریل 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔