
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا۔
سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی مسافر بھی بین الاقوامی سفر کے لیے مملکت کی جانب بڑھتی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن روزانہ 530 سے زائد پروازیں 100 سے زیادہ شہروں کے لیے چلاتی ہیں۔پاکستان کے کاروباری، سیاحتی مسافروں کو وسیع سفری روابط فراہم کیے جاتے ہیں، جدہ اور ریاض میں موثر ٹرانزٹ پوائنٹس کے ذریعے بڑے مراکز تک رسائی ممکن ہے۔
ترجمان کے مطابق نیویارک، لندن، پیرس، فرینکفرٹ اور ٹورنٹو جیسے بڑے مراکز تک رسائی ممکن ہے۔سعودی عرب نے ایک منفرد 96 گھنٹے کا سٹاپ اوور ویزا پروگرام متعارف کروایا ہے۔
آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل
جنوری 29, 2025 -
بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟
مئی 16, 2024 -
دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔