پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ دشمن نےرات کوایڈونچر کرنے کی کوشش کی،دشمن نےگزشتہ رات طیارے اڑائے پھر بھاگ نکلے،دشمن نےپہلگام واقعہ کےکوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔
عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،پاکستان میں ہونےوالےدہشت گردی واقعات میں بھارت ملوث ہے،بھارتی جنرل نےکہاپہلگام واقعہ میں پاکستان ملوث نہیں،پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا۔
گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے
اکتوبر 15, 2025سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انتقال کرگئے
اکتوبر 15, 2025ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
اکتوبر 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔