پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن

0
65

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔
ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی ۔
ذرائع کےمطابق پی سی بی کو تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ موصول ہوئی،تینوں کھلاڑیوں کے آپس میں تعلقات خراب ہونے کے حوالے سے بھی رپورٹ موصول ہوئی،ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ کے بعد تینوں کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لیاجائےگا۔

Leave a reply