پاکستانی ہائی کمشنر نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خریدلیے
پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے، اورمزید کہا کہ پاک اسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان فین زون بنانے پر کرکٹ آسٹریلیا کے شکر گزار ہیں۔
پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف 4 نومبر کو میلبرن میں شیڈول ون ڈے میچ کے لیے آن لائن ٹکٹ بک کیے۔
اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے حکام سے ملاقات بھی کی۔
پاکستانی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی وائٹ بال کرکٹ میں رائیولری تاریخی ہے، یہ فین زونز شائقین کرکٹ کو اپنی ٹیم کی کامیابی پر جشن منانے کا موقع فراہم کرتے ہیں، کرکٹ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مؤثر بنانے میں اہم ثابت ہوتی ہے۔
چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام
جنوری 22, 2025چیمپئنزٹرافی،قومی اسکواڈ کےممکنہ نام سامنےآگئے
جنوری 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم 79 رنز پر آؤٹ
فروری 8, 2024 -
اداکارہ رکول پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فروری 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔