پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

0
75

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹکٹیں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کراچی میں نجی کوریئر کمپنی کے مختلف سینٹرز پر دستیاب ہوں گی،

اس کے علاوہ پہلے سے بک شدہ آن لائن ٹکٹیں بھی انہی مراکز سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔  کہ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف درست فزیکل ٹکٹ کے ساتھ دی جائے گی جبکہ ای ٹکٹ اور ٹکٹ کی فوٹو کاپی قبول نہیں کی جائے گی۔

ایک صارف کو ہر میچ کے لیے ایک شناختی کارڈ پر 10 ٹکٹیں خریدنے کی اجازت ہے، شائقین صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک نجی کوریئر کمپنی کے سینٹرز سے ٹکٹ خود حاصل یا خرید سکتے ہیں۔

Leave a reply