پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا

0
10

بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔
شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ دیش جائےگی۔
شیڈول کےمطابق سیریزکاپہلامیچ 20جولائی کوڈھاکہ کےبنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا،ایونٹ کادوسراٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ22جولائی کوکھیلاجائےگاجبکہ سیریزکاتیسرااورآخری میچ24جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائےگا۔

Leave a reply