پاکستان تحریک انصاف صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خصوصی خط

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی انتخابات میں بد ترین دھاندلی کے خلاف جارج شیٹ پیش کر دی-

ملک میں لا قانونیت کی انتہا ہے عدالتوں کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں پابندی کسی نئی سازش کا پیش خیمہ ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد

Leave a reply