پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں اہم اجلاس

0
39

پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں تحریک انصاف لاہور کے عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت, سنی اتحاد کونسل کے اراکین پنجاب اسمبلی بھی شریک, صدر پی ٹی آئی لاہور چوہدری اصغر گجر نے اجلاس کی صدارت کی۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں 9 جون کو لاہور میں کونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی شرکت، رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز محمود بھی شریک، ایم پی اے فرحت عباس، فرخ مون کی شرکت،

ملک ظہیر عباس کھوکھر، ملک قدیر کھوکھر کی شرکت۔ غلاممحی الدین دیوان بھی شریک, انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی لاہور وقاس امجد بھی شریک, 9 جون کو لاہور میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔

Leave a reply