پاکستان ٹوڈے: انتخابی نتائج میں غیر قانونی ردوبدل کے خلاف پُرامن احتجاج میں شریک قائدین و کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت
پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے سینئر رہنماو سینئر وکلا لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پُرامن احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے پر گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
عوام کا مینڈیٹ چھین کر ملک پر زبردستی قابض ہونے والے غیر آئینی حکمران اپنا جعلی اقتدار بچانے کیلئے لاقانونیت ، نا انصافی اور ظلم و جبر کی بدترین مثال قائم کر رہے ہیں، شکست خوردہ عناصر کی انا کی تسکین کیلئے ان کے غیر آئینی احکامات پر عمل درآمد کرنے والے افسران کا ذکر تاریخ میں سیاہ حروف میں کیا جائے گا۔ نومنتخب ایم پی اے حافظ فرحت عباس کا جھوٹے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کی بھی شدید مذمت۔
پنجاب اسمبلی کے نومنتخب رکن حافظ فرحت عباس کو پرامن احتجاج کی پاداش میں دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے میں نامزد کرنا قابلِ مذمت اور شرمناک ہے، جعلی اور غیر آئینی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایما پر پُر امن شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج ہارے ہوئے لوگوں کی واضح شکست کا ثبوت ہے،
کور کمیٹی کا بانی چئیرمین عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا ڈے منانے کا فیصلہ
بانی چئیرمین عمران خان کے دین اسلام کی خاطر اقوام متحدہ میں اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں 15 مارچ کو عالمی سطح پر اسلاموفوبیا ڈے کا درجہ دیا گیا،
کور کمیٹی کی جانب سے 23 مارچ کو یومِ پاکستان بھی بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منانے کا اعلان
عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
اکتوبر 31, 2024سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |