پاکستان رینجرز سندھ اور کسٹمز انٹیلی جنس کا انسداد اسمگلنگ کے لئے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

0
59

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز سندھ اور کسٹم انٹیلی جنس کی خفیہ اطلاع پر گل پلازہ کے اطراف گوداموں پر مشترکہ چھاپہ

تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران 50 ٹن اسمگل شدہ کپڑا قبضے میں لے لیا گیا، اسمگل شدہ کپڑے کے مالیت تقریباً 150 ملین روپے ہے، برآمد شدہ سامان کو مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔

Leave a reply