پاکستان سمیت دنیابھرکےمحنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیابھرکے محنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔
مزدورں کےعالمی دن پراپنےپیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ محنت کش طبقے کےحقوق ،وقاراورانہیں بااختیاربنانےکےلئےپُرعزم ہیں،پیپلزپارٹی نےمزدورطبقےکےساتھ کندھے سے کندھاملاکرجدوجہدکی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ ذوالفقارعلی بھٹونےمزدوروں کویونین سازی کاحق دیا،صدرمملکت کےپہلےدورحکومت میں مزدورمخالف شقوں کوآئین سے نکالاگیا،باعزت روزگار،منصفانہ اجرت اور سماجی تحفظ ہرمحنت کش کابنیادی حق ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا
اگست 7, 2024 -
ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم
اکتوبر 14, 2024 -
آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔