
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد صحت کی اہمیت سے شعور اور آگہی کو فروغ دینا ہے۔
اس سلسلے میں ملک بھر میں وزارت صحت،محکمہ صحت پنجاب،پاکستان میڈیکل ایسوی ایشن،دیگر طبی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام واکس،سیمینارز،کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے،جس میں صحت مند زندگی گزارنے کی سنہری اصولوں بارے معلومات فراہم کی جائے گی۔
دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن سب سے پہلے 1950 میں منایا گیا۔ 1948 میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے ذیلی ادارے ہیلتھ اسمبلی نے ہر سال 7اپریل کو صحت کا عالمی دن منانے کی منظوری دی ،جس کے بعد دنیا بھر میں 7اپریل کو ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتا ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 2025 -
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
مئی 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔