پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل

0
4

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔
100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے 134299پرکیاہے،جبکہ کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 2605پوائنٹس کےبینڈمیں رہا،100انڈیکس کی ہفتہ وارکم ترین سطح132326رہی۔
100انڈیکس کی ہفتہ واربلدترین سطح134931رہی،بازارمیں ایک ہفتے میں4ارب 73کروڑشیئرز کے سودےہوئے،شیئرزبازارکےہفتہ وارکاروبارکی مالیت194ارب روپےرہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 377ارب روپےبڑھ کر16288ارب روپےہوگئی۔

Leave a reply