پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1087 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے.
جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 65 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔ سٹاک ایکسچینج میں بڑی کمی کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 667 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 38 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار 755 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔