
پاکستان میں سیاحت کا فروغ،سیاحت سے پاکستان کواگلے 5 برسوں میں کتنے کھرب جمع ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔
پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے حاصل ہونیوالی آمدن آئندہ5 سال میں 30 بلین ڈالرپاکستانی روپوں میں 83 کھرب 29 ارب 89 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی توانائی، زراعت، آئی ٹی اور معدنیات کے ساتھ سیاحت کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قائم کی گئی گرین ٹورازم کمپنی نے حکومت کے خستہ حال تفریحی ریزارٹس میں سرمایہ کاری کر کے سالانہ ایک ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات کیے۔اس اہم اقدام کا مقصد باہمی تعاون کے ساتھ پاکستان کی حیثیت کو ایک سیاحت دوست ملک کے طور پر اجاگر کرنا ہے، جس میں تمام صوبوں کی معاونت شامل ہوگی۔
گرین ٹورازم کمپنی کی طرف سے پہلے مرحلے میں ملک بھر سے 20 مقامات کو چنا گیا ،جن میں سے 25 فیصد مقامات صرف گلگت بلتستان کے تھے ،جہاں 3 ارب روپے کی سرمایا کاری کی گئی،اس سرمایہ کاری کے منافع کا 35 فیصد حصہ گلگت بلتستان کی حکومت کو جائے گا، جبکہ 20 فیصد حصہ سیاحت کی فروغ کیلئے استعمال ہوگا۔
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خواتین وکلاکی سنی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 19, 2024 -
اداکارہ نورنےاپنی شادیوں سےمتعلق اہم انکشاف کردیا
اگست 8, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














