پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے۔

پاکستان ٹوڈے: حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے
گزشتہ دنوں حرا مانی نے اپنی 35 ویں سالگرہ منائی، اس موقع کیلئے انہوں نے جامنی رنگ کے مغربی لباس کا انتخاب کیا۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔اس ویڈیو پر جہاں حرا کے مداح ان کی سالگرہ پر مبارکبادیں پیش کررہے ہیں وہیں کچھ ناقدین انہیں مغربی لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے بھی نظر آرہے ہیں
حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہو گا
اپریل 30, 2024 -
حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
جولائی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














