پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پی ایف ایف کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے، کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دیگا۔ فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے پی ایف ایف پاکستان میں فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دارادارہ ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن فیفا کی جانب سے دیے جانے والے رائٹس کے تحت تمام تر فٹبال سرگرمیوں، ان کے اوقات اور مقامات کے فیصلوں کی صرف پی ایف ایف مجاز ہوں گے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق 9 ستمبر، 2014 کوجاری کردہ احکامات کے مطابق حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی سپورٹ کرے گی۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ایف ایف کی منظوری کے بغیر کسی ایونٹ کا انعقاد آئین کے آرٹیکل 82 کی خلاف ورزی ہے، جس پر انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پی ایف ایف کے مطابق ملک میں فٹبال کے فروغ میں حقیقی کردار ادا کرنے والے ہر منصوبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔