
پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں میاں نواز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا جائے گا, اجلاس دوپہر 2 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے سینئر اراکین بطور تجویز اور تائید کنندہ نواز شریف کو پارٹی کا قائمقام صدر بنانے کی قرارداد پیش کرینگے
جنرل کونسل کے آئندہ اجلاس میں نئے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی نامزدگی کی جائے گی اور الیکشن شیڈول بھی جاری ہو گا۔
لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 2025مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
جولائی 9, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔