پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کا بشری بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹس پر تبصرہ
پاکستان ٹوڈے: بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے
تفصیلات کے مطابق ایک اعلی پرائیویٹ ہسپتال سے سرکاری خرچ پر ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹ نے "ہارپک کہانی” کو جھوٹ ثابت کر دیا ہے, معدے میں کیمرہ ڈال کر معائینہ کیا گیا "ہارپک کےچار قطرے” تو کیا ایک قطرہ بھی نہیں ملا
ثابت ہوا کہ "نہیں چھوڑوں گا” کے دعوے کرنے والا صرف "لمبی لمبی چھوڑتا” ہے, پی ٹی آئی جماعت ہو، بانی یا عارضی چیئرمین ہو، یا کارکن جھوٹ ان کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے اور ان جھوٹ بولنے والوں کو شرم آنی چاہیے
ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟
دسمبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پھول نگر کے قریب شہری کی ہلاکت کا معاملہ
مارچ 11, 2024 -
بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 5 میں شامل ہوگئے
فروری 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔