
پاکستان ٹوڈے: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی کیساتھ 2054 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 14 روپے ہوگئی۔
مہنگائی کاطوفان،ایل پی جی کی قیمت میں 100روپےکااضافہ
مارچ 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
ستمبر 22, 2025 -
بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
اکتوبر 30, 2025 -
وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














