پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا سنگ میل عبور۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔
انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے ٹی او آرز بھی جاری کردیئے ہیں۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ انڈسٹری اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ مشاورت کرے گا، کنسلٹنٹ عالمی معیار کے مطابق سپیکٹرم کی ریلیز کے حوالے میکنزم بھی تیار کرے گا۔
کنسلٹنٹ فی میگا ہرٹس سپیکٹرم کی قیمت کا روپے اور ڈالر میں تعین کرے گا جبکہ کنسلٹنٹ سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے آسان ادائیگی پلان بھی ترتیب دے گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
نومبر 1, 2024 -
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 29, 2024 -
پی ٹی آئی نےآج جلسہ کرنےکی بڑی وجہ بتادی
ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔