پاکستان میں مئی اور جون میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

0
166

(پاکستان ٹوڈے) پاکستان میں بھی میں بھی مئی اور جون میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویوز کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گرمی سے بچنے کیلئے مناسب اقدامات کرنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات دے دیں۔

آج ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply