پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

0
18

پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پاکستان میں پہلاروز2مارچ کوہونےکاامکان ہے۔
ترجمان سپارکوکاکہناہےکہ 28فروری کورمضان المبارک کےچاندکی رویت مشکل ہوگی،28فروری کوغروب آفتاب کےوقت چاندکی عمر12گھنٹے ہوگی۔
ترجمان سپارکوکامزیدکہناہےکہ کم بلندی اورزیادہ فاصلےکی وجہ سےچاندکاانسانی آنکھ سےنظرآناناممکن ہوگا،روزے29 ہوں گےجبکہ عیدالفطر31مارچ کوہوسکتی ہے۔

Leave a reply