پاکستان میں 2025 مون سون سیزن ،بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع

0
42

بارشیں ہی بارشیں،گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،رواں سال مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی)نےسال 2025میں پاکستان میں مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ ظاہرکیاہے۔جبکہ 23جون سےمون سون کاشروع ہونےوالاسلسلہ رواں سال ستمبرتک جاری رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔
23 جون سے شروع ہونے والےمون سون کےسلسلےسے نقصانات سے بچنے کیلئے حکومت نےمتعلقہ محکموں کو ندی نالوں کی بروقت صفائی کرنے کی ہدایات کر دی ۔

Leave a reply