پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا

0
35

پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔
پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام شامل جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کوبھی ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ملتان سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
واضح رہےکہ انگلینڈکوپاکستان کےخلاف1-0کی برتری حاصل ہے۔

Leave a reply