
ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نےکہاہےکہ پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں۔
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک کا پریس بریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان کیلئے 9مئی کوقرض کی قسط جاری کرنےکافیصلہ میرٹ پرکیا، پاکستان نےآئی ایم ایف کاموجودہ قر ض پروگرام ستمبر2024میں لیاتھا،پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں۔
ترجمان آئی ایم ایف کامزیدکہناتھاکہ پاکستان نےقرض پروگرام کےلئےتمام معاشی اہداف حاصل کئےہیں، پاکستان نےمعاشی اصلاحات کےتمام اہداف حاصل کئے،آئی ایم ایف ادائیگیوں کےتوازن کےحل کے لئے قرض فراہم کرتاہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان تنازع سےہونےوالےجانی نقصان پرافسوس ہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان تنازع کےپرامن حل کی امیدکرتےہیں۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔