پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا تیسرا روز
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ویمنز کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ بارش کے باعث کھلاڑی انڈور ٹریننگ میں حصہ لے رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو بارش کے باعث بھی کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔ کھلاڑی مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی۔
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
نومبر 26, 2024 -
موجیں ختم:پنجاب بھرکےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ
نومبر 19, 2024 -
پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔