پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ چین کی ترقی دنیاکےلئےایک اچھی چیزہے،چین دوسرےممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،چین کی چنددہائیوں کےدوران تیزرفتارترقی نےبہت متاثر کیا،ہرکوئی اپنےاپنےشعبےمیں کام کررہاہےجس سےقوم کوفائدہ ہوتاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ چین کاعروج مثبت پیشرفت ہےاوراس سےخوفزدہ نہیں ہونا چاہیے،پاک چین دوستی صرف اچھےوقتوں کی نہیں بلکہ سدابہاردوستی ہے،پاکستان اورچین قریبی ہمسائےہیں،تمام حالات میں دوست رہیں گے،پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طورپرمستفیدہونےکاخواہاں ہے۔
صدرمملکت کاکہناتھاکہ چینی عوام سےمحبت رکھتےہیں،چین کےساتھ کھڑےرہیں گے،چینی صدرمضبوط اورمستقل مزاج ہیں،عالمی حالات کاادراک رکھتےہیں،پاک چین تعلقات تاریخی ہیں،نسلوں پرمحیط ہیں،صدرشی جن پنگ کےسیاسی فلسفےاورطرزحکمرانی کامعترف ہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریلوے ٹریک پر پتھر کیوں ہوتے ہیں؟دلچسپ وجوہات
مئی 22, 2024 -
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا
مئی 9, 2024 -
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
فروری 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔