پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری

0
47

پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔

یہ ترانہ علی عظمت۔ عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔

یہ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کو خراج تحسین ہے جو ہر وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اس جیت کا جشن منائیں۔

Leave a reply