
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات ۔
تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔
گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی بدھ کو ہیڈنگلے میں کھیلے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
اگست 29, 2024 -
پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
اکتوبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














