پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا

0
84

پاکستان ٹوڈے: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ

تفصیلات کے مطابق پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ہیں، ممتاز زہرا بلوچ، بھارتی نیٹ ورک کئی دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں متحرک تھا۔

بھارتی ماورائے عدالت قتل نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، دفتر خارجہ، پاکستان نے بھارتی ایجنٹس کے حملوں کے شواہد دنیا کے سامنے رکھے، بھارتی عمل غیرقانونی اور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a reply