
سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کوایٹمی قوت بنایا،لوگ کام کوووٹ دیتے ہیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ ملکی حالات بہتر ہورہےہیں اورمعیشت بہترہورہی ہے،ہرشعبےکی ترقی میں مسلم لیگ(ن)کاکردارہے،مسلم لیگ نےپاکستان کومیزائل ٹیکنالوجی دی،ہم نےپاکستان کوایٹمی قوت بنایا،چین سےملکرجےایف 17 طیارے بنائے۔
نوازشریف کامزیدکہناتھاکہ پچھلی حکومت نےملک کاجوحال کیامسلم لیگ اسے بتدریج بہتربنارہی ہے، ہرچیزاستحکام کی جانب لوٹ رہی ہے،ملکی حالات بہتر ہورہےہیں،لوگ کام کوووٹ دیتےہیں سیاست کے ساتھ کام بھی ہونا چاہئے۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف نےردعمل دےدیا
نومبر 22, 2024 -
امریکی سفیر کا وفد کے ہمراہ چوکنڈی کے مقابر کا دورہ
مئی 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔