پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم

0
64

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سےسب سےزیادہ متاثر ہوا،2سال قبل پاکستان کوشدیدسیلاب کاسامناکرناپڑا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کی کاربن کےاخراج کی شرح ایک فیصدسےبھی کم ہے،پائیدارترقی کےلئے مالی معاونت کی ضرورت ہے،پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،گورننس،اصلاحات اوراستعدادکارمیں اضافہ کیاجارہاہے۔

Leave a reply