
کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلا مقابلہ منتخب ہونا ایک اچھی روایت ہے، یہاں بیٹھے تمام لوگ خراج تحسین کےمستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ضرورت مفاہمت کی سیاست ہے، بلوچستان بڑے چیلنجزکا سامنا کر رہا ہے، پیپلزپارٹی نے ہی پاکستان کو آئین دیا، آئندہ بھی پیپلز پارٹی پاکستان کی خدمت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، تعلیمی سیکٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے، 18ویں ترمیم کے بعد تمام ذمہ داری ہم پر عائد ہوتی ہے، مِل کر گورننس سسٹم کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔
پیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا ریونیو بڑھانا ہے،کب تو کشکول لے کر پھرتے رہیں گے، بلوچستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا، حقوق بندوق سے نہیں پارلیمان سے ملیں گے، آئین کی حدود میں رہتے ہوئے جدوجہد کریں گے۔
ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین
اپریل 23, 2024 -
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی قرار داد جمع
مارچ 6, 2024 -
ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔