پاکستان کی مسلح افواج، سی جے سی ایس اور سروس چیفس کے جانب سے پاکستان کے تمام شہریوں کو عید مبارک:آئی ایس پی آر

0
117

آئی ایس پی آر:(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس کی عوام کوعید مبارک

پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام شہریوں کوعیدمبارک, محاذپرموجودجوانوں کےلیے عیدکاحقیقی فخرفرنٹ لائن پرخدمات کی انجام دہی میں ہے۔

قوم کی حفاظت اوراپنے پیاروں سے دورعیدکی خوشی قوم کی خدمت میں ہے، اللہ تعالیٰ سب کومحفوظ ومستحکم کرے ،آمین،،عسکری قیادت، اس پرمسرت موقع پرقومی ہیروز کے غیرمتززل عزم کویادرکھیں، مسلح افواج اورقوم کےلیے قومی ہیروزمشعل راہ ہیں۔

ان جوانوں اوران کے اہلخانہ کی قربانیوں پرپوری قوم شکرگزارہے، پاکستان کی حفاظت اورخودمختاری کے لیے جانوں کی قربانی دینے والے شہداکوخراج عقیدت۔

Leave a reply